920 مناظر کسی لڑکی سے شادی کا وعدہ کرنا اور شادی نہ کرنا اسکی قانونی حیثیت کسی لڑکی سے شادی کا وعدہ کرنا لیکن بعد میں شادی نہ کرنا یا مکر جانا اس کے بارے میں قانون کیا کہتا ہے؟ پوچھا گمنام نے قانونی مسائل 0 0 1 3.4ہزار مناظر وہ کون سی چیز ہے جو مرد عورت کو دے سکتا ہے لیکن عورت مرد کو نہیں سوال یہ ہے کہ وہ کون سی چیز ہے جو مرد عورت کو دے سکتا ہے لیکن عورت مرد کو نہیں. پوچھا Ghulam Abubakar Siddeque نے فیشن اور خوبصورتی +1 0 1 1.5ہزار مناظر کیا یہ مناسب نہیں کہ شادی سے قبل طرفین کو اپنی آئندہ زندگی کے لائحہء عمل پر متفق ہونے کا موقع دیا جائے۔؟ پوچھا زمان نے خاندان اور تعلقات +2 0 1 2.2ہزار مناظر جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) کیا کیا کیا جا سکتا ہے :ڈ پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے ملازمت اور تجارت +1 0 2 2.3ہزار مناظر جیون ساتھی کے کا انتخاب کن باتوں کو مد نظر رکھ کر کیا جانا چاہیے؟ سب کی رائے الگ الگ ہو سکتی ہے لیکن مجھے یہ جاننا ہے کہ جیون ساتھی کے انتخاب میں کن بنیادی باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ پوچھا گمنام نے خاندان اور تعلقات +3 0 2 1.0ہزار مناظر شادی کے بعد والدین کے ساتھ رہنا ٹھیک ہے یا الگ ہو جانا مناسب؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ شادی کے بعد بھی بچے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں ۔ایک ہی گھر میں کئی فیمیلز آباد ہوتی ہے۔ یہ طرز عمل ٹھیک ہے یا شادی کے بعد والدین سے الگ ہو جانا صحیح ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 4 1.4ہزار مناظر شادی کے بعد والدین کے ساتھ رہنا ٹھیک ہے یا الگ ہو جانا مناسب؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ شادی کے بعد بھی بچے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں ۔ایک ہی گھر میں کئی فیمیلز آباد ہوتی ہے۔ یہ طرز عمل ٹھیک ہے یا شادی کے بعد والدین سے الگ ہو جانا صحیح ہے۔ پوچھا گمنام نے خاندان اور تعلقات +1 0 1 2.9ہزار مناظر سوال: لوگ شادی کیوں کرتے ہیں؟ یہ بتایں کہ لوگ شادی کیوں کرتے ہیں اور جب کر ہی لیتے ہیں تو خوش کیوں نہیں رہتے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +2 0 3 826 مناظر زرداری بےنظیر سے شادی سے پہلے کیا کرتا تھا؟ کس کو معلوم ہے کے صدر زرداری بے نظیر کے ساتھ شادی سے پہلے تک کیا تھا ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.0ہزار مناظر سوال: دلہن کو کون سے رنگ کا جوڑا پہننا چاہیے؟ شادی کے دن دلہن کو کون سا رنگ سب سے زیادہ بھاتا ہے۔۔لال پیلا نیلا یا کوئی اور۔۔ پوچھا گمنام نے فیشن اور خوبصورتی +1 0 8