اردو جواب پر خوش آمدید

بجلی ڈیزل کا بم

2.7ہزار مناظر

جی پاکستانی عوام سے میرا یہ سوال ہے کے کیا اس حکومت کا معیشت بہالی کا یہ انداز ٹھیک ہے ؟

+1
(490 پوائنٹس) نے متفرق میں

2 جوابات

+1

قطعاً نہیں۔۔۔۔

(6.1ہزار پوائنٹس) نے
+1

اس دور میں یار غلط صحیح کا اندازہ ہی نہیں ہوتا۔
ہمارے نزدیک یہ انداز غلط ان کے نزدیک ٹھیک۔
لیکن جو بھی ہے پاکستانی عوام پر ظلم ہو رہا ہے اور ان کی برداشت سے باہر ہے۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
صحیح بات ہے۔

متعلقہ سوالات

...