بلیک ہول کیا ہیں اور کیسے بنتے ہیں۔
2 جوابات
کائنات میں موجود بہت ہی زیادہ ڈینسٹی (کثافت) اور بہت ہی زیادہ گریویٹی (کشش ثقل) کے حامل فلکی اجسام بلیک ہول کہلاتے ہیں۔۔۔
سادہ الفاظ میں یوں سمجھ لیں کہ کسی بھی مرتے ہوئے ستارے کی زندگی کے آخری مرحلے کو بلیک ہول کہتے ہیں۔
۔۔۔
اب رہ گئی بات کہ کیسے بنتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو ستارے اور اس کی زندگی کے متعلق سمجھنا پڑے گا
۔۔۔
ستارے دراصل ہائیڈروجن اور ہیلئم گیسوں کے منجمد اجسام ہوتے ہیں۔ جو ہر سیکنڈ میں اربوں ٹن ہائڈروجن جلاتے ہیں اور اسی وجہ سے چمکتے نظر آتے ہیں۔۔۔ پھر ستاروں کی ٹمپریچر کے لحاظ سے اقسام ہیں
نیلا جائنٹ
سرخ جائنٹ
بہت ہی زیادہ گرم ستارے نیلے رنگ چھوڑتے ہیں اور نیلے جائنٹ کہلاتے ہیں۔ جب ان کے مرکز میں موجود تمام ہائیڈروجن جلنے کی بعد ختم ہو جاتی ہے تو وہ سرخ جائنٹ ہو جاتا ہے۔ ہیلئم گیس کے دباؤ سے ایک زور دار دھماکہ ہوتا ہے جسے سپر نووا کہتے ہیں ۔ سپر نووا کے دوران بے حد تیز روشنی خارج ہوتی ہے اور ستارے کا مرکز سکڑ کر بجھ جاتا ہے۔۔۔ اسے بلیک ہول کہتے ہیں۔
بلیک ہول میں اس قدر زیادہ ڈینسٹی اور گریویٹی ہوتی ہے کہ روشنی بھی باہر نہیں آ پاتی۔
اور بلیک ہول میں موجود مادے میں اس قدر زیادہ ڈینسٹی ہوتی ہے کہ اس کے مادے کا ایک چمچ ہماری زمین کے اوزان کے مطابق اربوں ٹن کا ہوتا ہے۔
بلیک ہول بننے کا یہ عمل کئی لاکھ سال پر مشتمل ہوتا ہے