اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: بینک سےکیسے چھٹکارا پاؤں؟

894 مناظر
کریڈیٹ کارڈز لینا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،ہر ماہ جو فیس ادا کرتاہوں وہ سود کی مد میں چلی جاتی ہے اور اصل رقم جوں کی توں ہے۔۔۔کیا کروں؟
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
یار سود والے کام کی طرف تو جانا ہی نہیں چاہیے۔فوری طور پر توبہ کریں اور اپنے بینک سے کچھ سیٹلمنٹ کی بات کریں۔بتائیں کہ آپ ہر ماہ اتنی رقم ادا نہیں کر سکتے ۔
نے

متعلقہ سوالات

...