نہایت اعلی اور بہت ہی دلچسپ ! محنت جاری رکھیں ہماری دعائیں اور محبتیں آپ کے ساتھ ہیں yahoo answer ، wiki ، ask ، وغیرہ وغیرہ کو بھی پیچھے چھوڑیں گے انشاء اللہ
بہترین سائٹ ہے۔اردو زبان میںسوال جواب کا عمل اتنا آسان بنا دیا گیا ہے کہ یقین نہ آئے۔لے آؤٹ اتنا کمال ہے کہ بار بار آنے کو دل کرے۔انتظامیہ واقعی میں خراج تحسین کی حقدار ہے۔