1.8ہزار مناظر سوال: ویڈو ایڈیٹنگ یا مووی مکسنگ کے لیے کون کون سے سافٹ وئیر بہترین ہیں؟ مجھے مووی مکسنگ کا شوق ہے ،پیشہ ورانہ مووی مکسنگ کے لیے اایسا سافٹ وئر ڈھونڈ رہا ہوں جس میں کام کرنا آسان ہو ۔۔جلدی جواب چاہیے۔۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3