589 مناظر وقت میں پیچھے سفر کی کوئی مثال آپ نے نہیں دی؟ جبکہ آپ کہہ رہے ہیں کہ کئی مثالیں موجود ہیں۔ متفرق 0 0 0 2.6ہزار مناظر بجلی ڈیزل کا بم جی پاکستانی عوام سے میرا یہ سوال ہے کے کیا اس حکومت کا معیشت بہالی کا یہ انداز ٹھیک ہے ؟ متفرق +1 0 0 782 مناظر اوپرا Opera براؤزر میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا مجھے اوپرا میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا ہے طریقہ بتائیں؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 4.9ہزار مناظر ٹویٹر ہیلپ السلام علیکم تمام آراکین کو میرا سلام قبول ہوں- کافی دنوں کے بعد میں سوال پوچھتا ہوں اور امید ہے مجھے جلد جواب ملے گا ان شاءاللہ " میرا ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جو کسی نے ہیک ... کو حل کریں شکریہ میں بہت پریشان کہ وہ کمبخت میرے اکاؤنٹ کو کہے غلط استعمال نہ کریں- متفرق +2 0 2 547 مناظر جی جناب پر میں آپکے اس جواب سے متفق نہیں ہوں؟ بقلم تحسیم اسلم صحت 0 0 0 1.0ہزار مناظر میں اپنے بلوگ کا رینک کیسے بڑھا سکتا ہوں؟ اسلام علیکم ! سر میرا بلا گ ہے knowledgeaboutfitness.blgspot.com کے نام سے میں اسکو رینک میں لانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 2.8ہزار مناظر میرے دوست تحسیم کا احتلام بہت ہوتا ہے؟اس نے بہت علاج کر وایا ہےپر کوئی فرق نہیں پڑتا اسلام علیکم ! بھا ئی جان میرے دوست تحسیم کا احتلام بہت ہوتا ہے؟اس نے بہت علاج کر وایا ہےپر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔بہت سی دوائی لی ہیں ہومیوپیتھک ،ایلوپتھک ۔دیسی بھی پر پھر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔۔۔۔۔ صحت 0 0 0 1.2ہزار مناظر main apny computer men urdu kesy likh skta hoon? bhai jaan koi mujhy yeh bataeen k main apny computer main urdu kesy likh skta hoon? سافٹ وئیرز 0 0 0 1.5ہزار مناظر yeh www.easytvshop.com kia hy? kia mujhy yeh batye ga k yeh www.easytvshop.com kia hy? حالات حاضرہ 0 0 0 3.6ہزار مناظر Backtrack kea hai? Backtrack kea hai? انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0 1.8ہزار مناظر اللہ تعالیٰ سے وعدہ کر کے توڑ دیا جائے تو توبہ کیسے کی جائے؟ کچھ گناہوں سے بچے رہنے کا وعدہ اللہ تعالیٰ سے کیا لیکن پھر ٹوٹ گیا تو اب توبہ کیسے کی جائے؟ اسلام +3 0 0 908 مناظر کیا ونڈوز 7 کا اردو پیک دستیاب ہے؟ **میرے پا س اصل ونڈوز 7 انسٹال ہےاور مجھے اس کو مکمل اردو میں کرنا ہے تو کیا ایسا ممکن ہے اگر ہاں تو ارود پیک کہاں سے ملے گا۔** انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0 860 مناظر ایک کتاب کو موبائل اپلیکیشن میں کنورت کرنے کا طریقہ بتائیں۔ اور جار فائل کیسے بنا سکتے ہیں؟ السلام علیکم بھائی جان میں آپ کو ممنون احسان رہوں گا۔ اگر آپ مجھے یہ بتا دیں کہ ایک موبائل میں اتنے سافٹ وییئرز جو کہ کم جگہ گھیرتے ہیں۔ یہ سب کیسے ہوتا ہے اور ہمیں ... کنورٹ ہوتی ہے۔ پلز آپ کی مدد میرے لئے خوش آئند رہے گی۔ شکریہ سید حامد علی ، راولپنڈی سافٹ وئیرز 0 0 0 737 مناظر کیا PTCL evoسےنیٹ ورک پر انٹرنیٹ شیءرنگ ممکن ہے؟ اگر ہےتو برائےمہربانی وضاحت کریں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0 573 مناظر گوگل کروم میں پاپ اپ بلاک فیچر کیسے غیر فعال کی جا سکتی ہے؟ **میری کمپنی کی ویب سائٹ پاپ اپ بلاک فیچر کی وجہ سے نہیں چلتی برائے کرم یہ بتائیے کہ گوگل کروم پر کس طرح پاپ اپ بلاک فیچر کو غیر فعال کیا جا سکتا ہے تا کہ میرا یہ مسئلہ حل ہو سکے۔** انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0 930 مناظر کیا یو ایس بی فلیش ڈرائیو پر پاسورڈ لگایا جا سکتا ہے؟ میں اپنی یو ایس بی فلیش ڈرائیو پر ماسٹر پاسورڈ لگانا چاہتا ہوں کچھ فائلوں پر نہیں بلکہ ایسا پاسورڈ لگانا چاہتا ہوں جس کے بغیر یو ایس بی فلیش ڈرائیو کھل ہی نہ سکے۔۔کیا ایسا ممکن ہے سیکورٹی 0 0 0 1.3ہزار مناظر ہم فیس بک پر کہاں سوال پوچھ سکتے ہیں؟ کیا ہم فیس بک پر سوالات پوچھ سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو کہاں اور پوچھے گئے سوالات کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔سکرین شارٹ کے ساتھ جواب دیں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو انفارمیشن ٹیکنالوجی +2 0 0 823 مناظر کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے؟ کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے۔اگر ہاں تو کیسے تفصیل سے راہنمائی کریں کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 986 مناظر ہم پی ڈی ایف بک کو صفحہ پلٹنے والے حقیقی ایفیکٹ کیسے دے سکتے ہیں؟ پی ڈی ایف بک کو کس طرح ہم حقیقی کتاب کی شکل دے سکتےہیں جس میں صفحہ پلٹنے والے ایفیکٹ بھی شامل ہوں؟ پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 0 1.4ہزار مناظر kiya do bandoon sa jamat ho jati ha اردو زبان 0 0 1