951 مناظر سوال: ملازمت کے لیے بیرون ملک جانا چاہتا ہوں،کیا کروں؟ اسلام علیکم۔۔۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ بیروں ملک ملازمت کے لیے ایجنٹس کے ذریعے جانا ٹھیک ہے یا نہیں۔یو اے ای کے لیے ڈیٹا انٹری آپریٹر کی آسامیاں ایک ایجنٹ کے پاس ... اس تنخواہ پر اور ایک لاکھ روپے دے کر باہر جانا ٹھیک رہے گا یا نہیں۔۔راہنمائی کیجئے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3