اردو جواب پر خوش آمدید

POP3 کیا چیز ہے؟

1.8ہزار مناظر
POP3 کے متعلق بتائیں۔
0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

0
POP3 کا مطلب "پوسٹ آفس پروٹوکولز" ہے۔
ای میل کلائنٹس جیسے مائیکرو سافٹ آؤٹ لک ، آؤٹ لک ایکس پریس اور موزیلا تھنڈر برڈ POP3 پروٹوکولز کو استعمال کر کے ای میل سرور سے ای میلز ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں۔
یہ ایک سادہ پروٹوکولز ہیں اور ای میل ڈاؤن لوڈ کرنے کے علاوہ کوئی اور سہولت فراہم نہیں کرتے ۔
ان کا ڈیزائن یہ ہے کہ یہ ای میل سرور پر موجود تمام  ای میلز(جو اس اکاؤنٹ سے متعلق ہوں) ڈاؤن لوڈ کرے ، سرور سے ان ای میلز کو ڈیلیٹ کر یں اور ڈس کنکٹ ہو جائں
POP3 عام طور پر پورٹ 110 کا استعمال کرتے ہیں لہٰذا پورٹ 110 کا کھلاہونا ضروری ہے۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
...