886 مناظر میں فوٹو شاپ سی،سی استعمال کر رہا ہوں ۔ اس میں تھری ڈی کا آپشن کام نہیں کر رہا۔ تھر ڈی کے لئے میں نے illustrator بھی انسٹال کیا اس میں بھی تھر ڈی کا آپشن کا نہیں کر رہا۔ کیا کوئی میری ہلپ کر سکتا ہے؟ 0 مائیکروسافٹ مزمل عباسی نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 13 اکتوبر, 2014 Facebook Google+ Twitter عباسی صاحب ،سب سے پہلے تو ارود جواب پر خوش آمدید۔ آپ سوال کو تھورا اور واضح کرنے کے لئے یہ بھی بتا دیجئے کہ آپ کس مقصد کے لئے تھری ڈی آپشنز ڈھونڈ رہے ہیں۔ Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات –1 تھری ڈی کے لئے آپ فری اور اوپن سورس اور بہترین پروگرام بلینڈر استعمال کیجئے۔ زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 13 اکتوبر, 2014 Please log in or register to add a comment.