سوال مطلب ہے کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت کیسے کام کرسکتے ہیں ۔ سارے کام حکومت پر چھوڑدئیے جاتے ہیں
3.3ہزار مناظر
1 جوابات
بالکل درست بات ہے ہر اچھے کام کی ابتدا اپنے گھر سے کریں ، پھر گلی، محلے، کوچے ، شہر اور پھر ملک تک اچھی بات کو پھیلائیں، سب کچھ حکومت کی ذمہ داری نہیں ہوتی ، کچھ کام ہمیں خود ہی کرنے ہوتے ہیں یعنی پہلے انفرادی طور پر اپنی مدد آپ کے تحت کام کریں تاکہ آہستہ آہستہ یہ کام اجتماعی طور پر نظر آنے لگے ۔
شکوہء ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
شکوہء ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے