932 مناظر ہمارا کمپیوٹر کیسے ایک مقررہ وقت کے بعد آٹو شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے؟ ہمارا کمپیوٹر کیسے ایک مقررہ وقت کے بعد آٹو شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے۔ کوئی اور پروگرام استعمال کئے بغیر ونڈوز میں ہم کیسے کمپیوٹر کو آٹو شٹ ڈاؤن پر لگا سکتے ہیں۔ پوچھا جمال نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 2.5ہزار مناظر ونڈو ایکس پی مجھے ونڈو ایکس پی کا پروگرام چاہئے اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے اس ای میل پر بھیج دے بہت مہربانی ہو گی [email protected] پوچھا jami raza نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3 1.9ہزار مناظر کیا آپ لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ اس کے لیے آپ میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ [لینکس ... 1]: http://asakpke-urdu.blogspot.com/2013/07/learn-to-use-linux-operating-system.html پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 1 5 937 مناظر روز میں کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں،کیسے چیک کروں؟ **میں ان لیمیٹڈ براڈ بینڈ کنکشن سے والیم بیس کنکشن پر منتقل ہونا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے یہ یقین کرنا چاہتا ہوں کہ کتنے جی بی ڈیٹا میرے لیے ایک ماہ تک کافی رہے گا۔کیسے چیک کروں کہ کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں؟** پوچھا عارف نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.1ہزار مناظر اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر کیسے انسٹال کر سکتے ہیں؟ اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں اس کا سیٹ کہاں سے ملے گا اور کیسے انسٹال ہو گا؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 723 مناظر کیبل نیٹ ورکنگ اور وائرلیس نیٹ ورکنگ کا موازنہ اگر ان دونوں کا موازنہ کیا جائے تو کونسا Methodزیادہ پائیدار(Reliable) ہو گا۔ پوچھا حامدسلطان (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.0ہزار مناظر زیادہ سے زیادہ جی بی میں ڈیٹا محفوظ کرنے والی سائٹ بتائیے۔ سنا ہے ایک ایسی ویب سائٹ ہے جہاں ہم اپنا آٹھ جی بی کا ڈیٹا بیک وقت محفوظ کرسکتے ہیں، اگر کسی کے علم میں ہے تو براہ کرم مطلع فرمائیں۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 4 2.9ہزار مناظر ای میل ایڈریس بنانے کے لیے سب سے اچھا سرچ انجن کونسا ہے؟ google yahoo hotmail وغیرہ میں سے سب سے اچھا کونسا انجن ہے ای میل ایڈریس بنانے کے لیے؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 919 مناظر بغیر کسی سوفٹ وئیر کو انسٹال کیے یوٹیوب سے کوئی ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کریں؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 2.4ہزار مناظر یوٹیوب کو چلانے کا سب سے اچھا اور آسان طریقہ کیا ہے؟ یوٹیوب کے بوقت پابندی بہت سے طریقے بتائے جاتے ہیں، مگر ان میں سے بعض نیٹ کی اسپیڈ کو متاثر کرتے ہیں، بعض طریقوں میں یہ تجربہ ہوا کہ یوٹیوب کی مطلوبہ کلپ مکمل ... Spotflux 3. 4everproxy 4. 12345proxy ان کے علاوہ کوئی اور اگر آسان طریقہ ہے تو بتائیں۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 1.1ہزار مناظر Computer languages ki kitni types ha پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 967 مناظر مو با ئل نمبر کیسے ٹریسٹ کیا جا سکتا ھے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1 856 مناظر گوگل پر تلاش کی چند مفید ٹپس اور ٹرکس بتائیے؟ گوگل پر تلاش کے گر بتائیے۔کس طرح آسانی سے اپنے مطلب کی چیز ڈھونڈی جا سکتی ہے ایک ویب سائٹ کے اندر کس طرح تلاش کی جا سکتی ہے۔ پوچھا نعیم نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 2 991 مناظر چند کی بورڈ شارٹ کٹس بتائیے جو ہر کمپیوٹر صارف کے علم میں ہونی چاہییں؟ چند مفید کی بورڈ شارٹ کٹس بتائیے جو سب کمپیوٹر صارفین کے علم میں ہونی چاہیں۔ پوچھا عاطف نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 774 مناظر اوپرا Opera براؤزر میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا مجھے اوپرا میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا ہے طریقہ بتائیں؟ پوچھا نعیم نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.0ہزار مناظر میں اپنے بلوگ کا رینک کیسے بڑھا سکتا ہوں؟ اسلام علیکم ! سر میرا بلا گ ہے knowledgeaboutfitness.blgspot.com کے نام سے میں اسکو رینک میں لانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ پوچھا Muhammad Ramzan (990 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 856 مناظر ونڈوز کی طرح کی لینکس ڈسٹرو کون سی ہے؟ ونڈوز ایکس پی یا کسی اور ونڈوز سے ملتی جلتی لینکس کی ڈسٹرو کون سی ہے۔ ربط دیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.8ہزار مناظر Sitemapsکے متعلق بتائیے؟ اسلام علیکم۔ سائٹ میپ Sitemaps کیا چیز ہے معلومات دیں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 641 مناظر ایسا سافٹ وئیر چاہیے جو سکائپ کالز کا خودکار جواب دے سکے؟ سکائپ کے لئے خودکار آنسرنگ مشین طرز کا سافٹ وئیر چاہیے مدد کریں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 951 مناظر لینکس میں پی ٹی سی ایل ایو کیسے کنکٹ ہو گی؟ پی ٹی سی ایل ایو کے لینکس کے لئے ڈرائیورز کہاں سے ملیں گے یا میں بغیر ڈرائیور کے لینکس میں ایو کیسے کنکٹ کروں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1