السلام علیکم بھائی جان میں آپ کو ممنون احسان رہوں گا۔ اگر آپ مجھے یہ بتا دیں کہ ایک موبائل میں اتنے سافٹ وییئرز جو کہ کم جگہ گھیرتے ہیں۔ یہ سب کیسے ہوتا ہے اور ہمیں بھی اگر کسی سافٹ ویئر کو موبائل اپلیکیشن بنانی ہو تو کیسے بنے کی۔ جار فائل میں کیسے کنورٹ ہوتی ہے۔ پلز آپ کی مدد میرے لئے خوش آئند رہے گی۔ شکریہ سید حامد علی ، راولپنڈی
849 مناظر
1 جوابات
اسلام علیکم۔
اردوجواب پر خوش آمدید۔
آپ موبائل پر کتاب پڑھنا چاہتے ہیں؟ یہ بتا دیجئے کہ آپ کے پاس موبائل کو ن سا ہے؟
اگر اس میں پی ڈی ایف سپورٹ ہے تو آپ آسانی سے کنورٹ کیے بغیر کوئی بھی پی ڈی ایف کتاب اس میں پڑھ سکتے ہیں۔
جناب موبائل کے لئے سافٹ وئیر کنورٹ نہیں کئے جاتے بلکہ ڈیولپ کیے جاتے ہیں جو مختلف برانڈ کے لئےلحاظ سے بھی مختلف ہوتے ہیں۔ اور جار فائلز کے لئے میرے خیال میں تو آپ کو پروگرامننگ آنی چاہیے صرف کنورٹ کرنے سے کام نہیں چلے گا۔
اگر آپ صرف یہ واضح کر دیں کہ اس وقت آپ کا مسئلہ کیا ہے یا آپ کیا کرنا چاہ رہے ہیں تو میں کوئی حل ڈھونڈنے کی کوشش کر سکتا ہوں۔
خوش رہیں