اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: بلاگ میں اردو نیوز ریل کیسے ایڈ کی جاتی ہے۔؟؟

569 مناظر
بلاگر یعنی بلاگ سپاٹ ڈاٹ کوم کے بلاگ میں اردو کی خبروں کی پٹی جو تازہ خبروں سے باخبر رکھتی ہے کیسے ایڈ کی جاتی ہے۔ تاکہ بلاگ پر آنے والوں کو تازہ ترین خبروں سے باخبر رکھا جا سکے۔
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0

 

بلاگر کے بلاگ میں اردو نیوز ریل جاوا سکرپٹ کے ذریعے ایڈ کی جاتی ہے ۔ اس کے لیے آپ اپنے بلگ کے ایڈمن پینل میں رہ کر لے آؤٹ کو منتخب کریں اور پھر وہاں سے ویڈ گیٹ یا گیڈ گیٹ کی پٹی پر کلک کرکے ایک جاوا سکرپٹ کا ویڈ گیٹ یا گیڈ گیٹ حاصل کر لیں ۔ آپ کے سامنے ایک نئی ونڈو میں اس جاوا سکرپٹ کی سیٹنگز کا ڈائیلاگ باکس کُھل کر آئے گا ساتھ ہی وہاں آپ کو جاوا سکرپٹ کا کوڈ درج کرنے کے لیے ایک عدد ٹیکسٹ ایڈیٹر کا خانہ بھی دکھائی دے گا۔ اب آپ یہاں نیچے دیا گیا کوڈ کاپی کر کے وہاں پیسٹ کر دیں اور پھر سیو کر کے اسے لے آؤٹ میں مُناسب جگہ پر رکھ دیں۔ آپ کے بلاگ پر اردو جیو نیوز کی ایک ریل چلنے لگے گی۔
جاوا سکرپٹ کے لیے کوڈ یہ ہے
 
<iframe name="I1" src="http://apps.geo.tv/ticker/urdu.asp" border="0" frameborder="0" height="18" scrolling="no" width="99%">&amp;amp;amp;lt;br&amp;amp;amp;gt;Your browser does not support inline frames or is currently configured not to display inline frames.&amp;amp;amp;lt;br&amp;amp;amp;gt;</iframe>
نے
0

 

i dont no;;;
 
نے

متعلقہ سوالات

...