اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: یاہو اور سکائپ ڈاؤن لوڈکرتے وقت ایرر آجاتا ہے۔۔کیسے ڈاؤن لوڈکریں؟

463 مناظر
یو اے ای میں شائد یاہو اور سکائپ کو بلاک کر رکھا ہے،کیوں کہ جب میں ان کی ویب سائٹ کھول کر  ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں تو تھوڑا سا ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد ڈاؤن لوڈنگ کا عمل رک جاتا ہے ۔۔اور پھر ایرر آجاتا ہے۔بتائیے میں ان دونوں کے نئے ورژن کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں،یا کیسے ڈاؤن لوڈ کروں۔
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0
آپ ان کے سٹینڈ الون یا آف لائن انسٹالر ڈاؤنلوڈ کر لی
نے
0
ایک ویب سائٹ ہے ایسی جہاں سے آپ نہ صرف مطلوبہ سافٹ وئیر ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں بلکہ اور بہت ساری کام کی چیزیں آپ کو مل جائیں گی۔۔ویب سائٹ تک پہنچنے کے لیےhttp://www.filehippo.com کلک کیجئے۔
نے

متعلقہ سوالات

...