ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ سے کیا مراد ہے؟
1.6ہزار مناظر
1 جوابات
ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ عام طور پر یوٹیوب چینل کے ذریعے بنایا جاتا ہے اور اس کی منظوری بہت جلد ہو جاتی ہے شاید دو دن یا اس سے بھی کم ۔
ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ کے ذریعے آپ صرف گوگل کی پروڈکٹ پر ہی ایڈ لگا سکتے ہیں جیسے یوٹیوب ، بلاگر وغیرہ اور یہ ایڈز آپ اپنی کسی اور سائٹ پر نہیں لگا سکتے مثلا اگر آپ نے خود سے کوئی سائٹ بنائی ہے اور اپنا الگ ڈومین وغیرہ لیا ہوا ہے تو ایسی کسی بھی سائٹ پر ہوسٹڈ اکاؤنٹ کے ایڈز کام نہیں کریں گے۔