اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: دوستو کوئی ایسی sns کرنے کی فری ویب سائٹ ہے

521 مناظر
دوستو کوئی ایسی  sns کرنے کی فری ویب سائٹ ہے  اگر ہم کسی موبائل پرSMS SEND  کرتے ہیں تو     SMS کے آخر میں اس ویب سائٹ کا نام آ جا تا ہے میں چا ہتا ہوں کے ؤہ  نا آے  [:-sadno]
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
ایسا ممکن نہیں ہے اگر واقعی آپ ایسا چاہتے ہیں تو آپ فری اکاونٹ کو اپ گریڈ  کرنا ہو گا۔http://smspunch.comپر جا کر اکاونٹ بنائیے میرے خیال میں ان کا پیڈ پیکج سب سے سستا ہے۔200 روپے ماہانہ میں لامحدود ایس ایم ایس ،اور مجھے امید ہے کہ پیڈ اکاونٹ سے ایس ایم ایس کرنے پر ویب سائٹ کا لنک نہیں جا ئے گا۔۔مزید یہ کہ اردو پوائنٹ کی ایس ایم ایس سروس شائد آپ کو آپ کا پسندیدہ موبائل نمبر ایڈ کرنے کی بھی سہولت دیتی ہے جس کے بعد کوئی بھی ایس ایم ایس جو آپ  http://www.smsmarkaz.comایس ایم ایس مرکزسے کریں گے وہ آپ کے منتخب کیے ہو ئے نمبر سے جائے گا ۔
نے
...