اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: مفت اور بہترین اینٹی وائرس چاہیے؟

1.5ہزار مناظر

میرے لیے ممکن نہیں کہ میں انٹی وائرس خرید سکوں اس لیے مفت اور اچھا انٹی وائرس پروگرام ڈحونڈ رہا ہوں۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کون سا انٹی وائرس مفت بھی ہے اور بہترین بھی۔

0
نے سیکورٹی میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

4 جوابات

+1

 

اے وی جی اینٹی وائرس ایک بہترین مفت اینٹی وائرس ہے
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں : free.avg.com
نے
+1
AVG مفت بھی ہے اور اچھا بھی [:-happyyes]
نے
+1

 

میرے نزدیک Avira  ایک بہترین اینٹی وائریس ہے ۔ اس کا فری اپ ڈیٹڈ ورژن آپ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں ۔
 
نے
+1

avast اور security essentials

اور اس کے علاوہ احتیاط، مثلا

وائرس اور اینٹی وائرس سے جان چھڑائیں http://asakpke-urdu.blogspot.com/2010/06/blog-post_30.html

(3.8ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون

متعلقہ سوالات

...