گوگل ایڈ سینس کے بارے میں تفصیلی معلومات درکار ہیں۔یہ سروس کیسے کام کرتی ہے اور اس کو سروس کو لینے کےہماری ویب سائٹ پر کتنی ٹریفک ہونی چاہیے وغیرہ وغیرہ
938 مناظر
1 جوابات
کچھ بنیادی معلومات اس ربط پر ہیں
http://www.adsense-in-urdu.com/introduction-to-google-adsense.htm