اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: آپ فضول خرچ ہیں یا کفایت شعار؟

519 مناظر
اچھی عادت تو کفایت شعاری ہی ہے لیکن آپ فضول خرچ واقع ہوئے ہیں یا کفایت شعار؟
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
اس سوال کا درست جواب تو شاید کوئی بھی نہ دے سکے کیونکہ ہر شخص اپنے حساب سے جو خرچ کرتا ہے وہ صحیح ہو تا ہے
نے

متعلقہ سوالات

...