1.1ہزار مناظر السلام علیکم ! محترم جنا ب Q2A میں اردو کیسے انسٹال کرتے ہیں اور اس کی فائلز qa-lang کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی السلام علیکم ! محترم جنا ب ایڈمن صاحب میں نے اپنی ویب سائیٹ پر www.sehat.ws Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.6.1پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے. میں نے فارسی کامیابی سے انسٹال ... ہیں 2۔اس کی اردو فائلز qa-lang میں اپ لوڈ کرنے کے لیے کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی پوچھا ارشد ملک (360 پوائنٹس) نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 833 مناظر مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 465 مناظر سکائپ پر کس طرح چیٹنگ میں نستعلیق فانٹ سیٹ کرتے ہیں؟ سکائپ پر چیٹنگ کے دوران شائد تاہوما فانٹ ظاہر ہوتا ہے۔میں کس طرح اسے تبدیل کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ سیٹ کروں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0