اردو جواب پر خوش آمدید

CDFS" کا کیا مطلب ہےتفصیل درکار ہے

895 مناظر
سی ڈی ایف ایس  کے متعلق آگاہی چاہیے۔
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0
طلحہ نے بھی صھیح کہا۔۔سی ڈی پلیئر کیلئے ونڈوز کے ڈرائیور کو بھی سی ڈی ایف ایس کہتے ہیں۔۔جو کہ21 اگست 1991 کو متعارف ہوا۔۔
نے
0
سی ڈی ایف ایس مخفف ہے ،کمپکٹ ڈسک فائل سسٹم کا۔
سی ڈیز پر ڈیٹا سٹور کرنے کے لئے یہ فائل سسٹم استعمال کیا جاتا ہے یہ معیار ہے جسے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار سٹینڈرائیزیشن جو معیار مقرر کرنے کا بینی الاقوامی ادارہ ہے نے مقرر کیا ہے۔
نے
...