721 مناظر انڈرائیڈ کا نیا ورژن کون سا آرہا ہے اور کب تک ریلیز ہو گا؟ انڈرائیڈ کا نیا ورژن کب تک ریلیز ہو رہا ہے۔ تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے موبائل فونز +1 0 1 2.0ہزار مناظر پاکستان میں سب سے اچھا سمارٹ فون کون سا ہے؟ پاکستان میں سب سے اچھا سمارٹ فون کون ساہے برینڈ جو بھی ہے جسے زیادہ لوگ پسند کرتے ہوں۔ تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے موبائل فونز +1 0 3 1.6ہزار مناظر میرے نوکیا 5730 پر سکائپ انسٹال نہیں ہوتا کیوں؟ میرے پاس نوکیا ایکسپریس میوزک 5730 سیٹ ہے جس پر پہلے سکائپ چلتا تھا میں نے کسی وجہ سے نکالا اور اب دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش میں بار بار expire certificate کا ایرر دے رہا ہوں۔اس کا حل بتائیے پلیز منتخب جواب زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے موبائل فونز +1 0 1 1.0ہزار مناظر سام سنگ نوٹ تھری کب تک ریلیز ہو رہا ہے؟ تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے موبائل فونز 0 0 1 1.0ہزار مناظر کسی نےevo tab استعمال کر کے دیکھا ہے؟ اسلام علیکم۔ کسی نے ایو ٹیب استعمال کر کے دیکھا ہے ؟ میں خریدنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن اطمینان کر لینا چاہتا ہوں کہ اچھی سپیڈ ملے گی اور ہر جگہ چلے گا تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے موبائل فونز +1 0 1 1.2ہزار مناظر کونسا موبائل نیٹ ورک انٹرنیٹ کا اچھا پیکج دے رہا ہے؟ تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے موبائل فونز 0 0 1 690 مناظر سمارٹ فون انڈسٹری کیا ایپل اپنی ساکھ برقرار رکھ پائے گی؟ اب جبکہ سام سنگ ایس فور بھی میدان میں آ گیا ہے اور نئی حیرت انگیز فیچر کے ساتھ۔۔جو آپ کی آنکھوں کے اشاروں کو سمجھتا ہے ایسے میں کیا سام سنگ ایپل کو مات دے جائے گی۔ میں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ میں فیصلہ نہیں کر پا رہا کون فون لوں آئی فائیو یا گلیکسی ایس فور۔ تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے موبائل فونز 0 0 1