2.9ہزار مناظر مکینکل سوال ایک موٹر کار سٹیئرنگ سے ہاتھ اٹھانے پر ایک سائیڈ کو کیوں کھنچتی ہے ، جبکہ روڈ بھی سیدھا ہے الائمنٹ بھی ٹھیک ہے اور اگلے سسپنشن بھی ٹھیک ہیں سائنس 0 0 1 1.4ہزار مناظر ہمارے لئے پانی کیوں اتنی اہمیت کا حامل ہے ؟ ہمارے لئے پانی کیوں اتنی اہمیت کا حامل ہے ؟ صحت +1 0 0 2.7ہزار مناظر اردو جواب کا آئیڈیا کیسا ہے؟ اردو جواب کا قیام ہم نے ارود ویب سائٹس میں ایک اچھے اضافے کے طور پر کرنے کی کوشش کی ہے۔آپ لوگوں کی رائے چاہیے۔برائے کرم اس پول میں حصہ لیجئے۔ اردوجواب 0 0 0 1.3ہزار مناظر بچے کو کس عمر میں اسکول میں داخل کروانا چاہیئے ؟ بچے کو کس عمر میں اسکول میں داخل کروانا چاہیئے ؟ تعلیم و تربیت 0 0 0 912 مناظر سکول کی ویب سائٹ کے لئےڈیٹا اکٹھا کرنے میں مدد چاہیے؟ میں نے ایک چھوٹے سے سکول کی ویب سائٹ بنانی ہے جس کے لئے میں ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوں مجھے اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔یہ بتائیے کہ ایک سکول کی چند صفحات پر مبنی ویب سائٹ پر کیا کیا ہو نا چاہیے؟ انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0 1.1ہزار مناظر سوال: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سیاست میں آنے کے فیصلے کے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟ ڈاکٹر عبدلقدیر خان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کے نتیجے میں ایک سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھ دی ہے جا کا نام "تحریک تحفظ پاکستان" ہے اس کے بار ے میں مزید ... شماری میں حصہ لیجئے اگر وہ آپشن اس میں موجود نہیں جو آپ منتخب کرنا چاہتے ہیں تو بتائیے. سیاست اور حکومت +2 0 0 956 مناظر سوال یہ ہے کہ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ سیاست اور حکومت 0 0 0 931 مناظر میاں بیوی میں سے کون اس رشتے کو نبھانے کے لئے زیادہ برداشت سے کام لیتا ہے؟ میاں بیوی میں سے کون اس رشتے کو نبھانے کے لئے زیادہ برداشت سے کام لیتا ہے؟ خاندان اور تعلقات 0 0 0 1.4ہزار مناظر اسکی کیا وجہ ہے کہ یہا ں کوئی عمران خان کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا؟ اسلام علیکم ! بھائی جان میں کسی پارٹی کا آدمی نہیں ہوں پر میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ نوازشریف کی اور عمران خان کی حکومت کا بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟ کیا کوئی پاکستان ... ہے کیا عمران خان اس کے قابل ہیں ،کیا نواز شریف پاکستان کے بارے میں ٹھیک کر رہے ہیں؟ حالات حاضرہ +2 0 0 4.0ہزار مناظر نیند جب سخت نیند آئی ہو مگر جب سونے کی کوشش کرو تو نیند نہ آئے تو کیا کیا جائے متفرق +1 0 0 2.5ہزار مناظر بیوی کارشتہ سب سے مشکل کیوں لگتا ہے؟ بیوی کا رشتہ سب سےمشکل دشوار گزار کیوں ہوتا ہے ؟ خاندان اور تعلقات +1 0 2 864 مناظر اگر زندگی میں کئی مقامات پر ہمیں شدید مخالفتوں کا سامنا ہو تو ہمیں کس طرح کے ردِعمل کا اظہار کرنا چاہیئے؟؟ خاندان اور تعلقات +1 0 0 1.4ہزار مناظر جنات کے وجود کو کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کے ماننے والے تو قران کے حوالے سے جنات کے وجود پر یقین رکھتے ہیں لیکن کیا ایسا کوئی طریقہ بھی ہے جس سے ان لوگوں کوبھی یقین دلایا جا سکے کہ جنات موجود ہیں جو ان کے وجود پر یقین نہیں رکھتے۔۔۔ متفرق +1 0 0 985 مناظر ابتدائی تعلیم میں کونسے مضامین پڑھائے جانے چاہیئں ؟ ابتدائی تعلیم میں کونسے مضامین پڑھائے جانے چاہیئں ؟ تعلیم و تربیت +1 0 0 2.4ہزار مناظر بلڈ پریشر کنترول کرنا صحت 0 0 0