1.3ہزار مناظر بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ متفرق 0 2 895 مناظر کس ملک کا بنا ہوا کمبل بہترین ہوتا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ کوریا کے کمبل بہترین ہوتے ہیں کیا واقعی ایسا ہے؟ نہیں تو کوئی دوست بتائے گا کہ کون سے ملک کا کمبل بہترین ہوتا ہے۔ متفرق 0 1 2.7ہزار مناظر اردو جواب کا آئیڈیا کیسا ہے؟ اردو جواب کا قیام ہم نے ارود ویب سائٹس میں ایک اچھے اضافے کے طور پر کرنے کی کوشش کی ہے۔آپ لوگوں کی رائے چاہیے۔برائے کرم اس پول میں حصہ لیجئے۔ اردوجواب 0 9 1.5ہزار مناظر Can I learn about web development without going colleges ? I am not good at studies so I know that i will not get any good colleges and I cant clear iit exam. So I decided that after 12th I will do the basic course of ... me which city should I go to learn web development if my decision is right please guide me. سیاست اور حکومت 0 3 959 مناظر سوال یہ ہے کہ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ سیاست اور حکومت 0 2 967 مناظر چند لوگ ہیں جو گرمیوں میں اپنے اوپر پانی ڈالتے ہیں کیونکہ ان کو پسینہ نہیں آتا کیا اس بیماری کا کوئی علاج ممکن ہے ؟ اردوجواب 0 1 1.6ہزار مناظر کیا تین ماہ کے بچے کے دانت نکلنا شروع ہو جاتے ہیں؟ بچے کے دانت نکلنے کا عمل کس عمر میں شروع ہوتا ہے کیا تین ماہ کے بچے کے دانت بھی نکلنا شروع ہو سکتے ہیں۔ متفرق 0 4 2.5ہزار مناظر بیوی کارشتہ سب سے مشکل کیوں لگتا ہے؟ بیوی کا رشتہ سب سےمشکل دشوار گزار کیوں ہوتا ہے ؟ خاندان اور تعلقات 0 4 2.1ہزار مناظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کورسز کی ویلیو کیا ہے ؟ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کورسز کی اہمیت کیا ہے ان کو کون کون سے ادارے تسلیم کرتے ہیں؟ ملازمت اور تجارت 0 1 929 مناظر کشمیری چائے گلابی چائے کیسے بنتی ہے ؟ کشمیری گلابی چائے جو کہ کشمیر اور راولپنڈی کی ایک دلکش چائے ہے کے بارے میں جاننا کہ کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ صحت 0 0 1.9ہزار مناظر جنات کی حقیقت کے بارے میں اردو کی تفصیلی کتاب درکار ہے۔ اردو زبان 0 2 3.2ہزار مناظر سوال: عزت نفس اور انا میں کیا فرق ہے؟ عزت نفس کیا ہے،انا کیا ہے اور ان دونوں میں فرق کیا ہے؟ متفرق 0 2 2.8ہزار مناظر سبزی کریلہ کے کیا فائدہ ہے؟ سبزی کریلہ کے کیا فوائد ہیں مجھے تفصیل سے بیا ن کریں ۔۔۔ صحت 0 3 918 مناظر سکول کی ویب سائٹ کے لئےڈیٹا اکٹھا کرنے میں مدد چاہیے؟ میں نے ایک چھوٹے سے سکول کی ویب سائٹ بنانی ہے جس کے لئے میں ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوں مجھے اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔یہ بتائیے کہ ایک سکول کی چند صفحات پر مبنی ویب سائٹ پر کیا کیا ہو نا چاہیے؟ انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 2 1.3ہزار مناظر کیا واقعی لوگ مریخ پر جا رہے ہیں؟ بی بی سی کی یہ خبر دیکھیں۔ [مریخ کے لئے یک طرفہ ٹکٹ][1] [1]: http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2013/04/130417_mars_mission_zis.shtml سیرو سیاحت 0 1 3.3ہزار مناظر اپنی مدد آپ کے تحت کام کیسے کیا جائے؟ سوال مطلب ہے کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت کیسے کام کرسکتے ہیں ۔ سارے کام حکومت پر چھوڑدئیے جاتے ہیں حالات حاضرہ 0 2 1.1ہزار مناظر فیصل مسجد کا سنگ بنیا د کب رکھا گیا؟ فیصل مسجد کا سنگ بنیا د کب رکھا گیا اور کتنے عرصے میں اس کی تکمیل ہوئی۔ متفرق 0 4 1.5ہزار مناظر کیا وجہ ہے کہ اتنی اچھی اردو ویب سائٹس بھی توجہ کا مرکز نہیں بن سکتیں؟ میں وجوہات جاننتا چاہتا ہوں جن کی بنا پر اتنی اچھی اردو ویب سائٹس مقبول عام نہیں ہو پاتیں۔ متفرق 0 2 722 مناظر ہم پاکستانی مسلمان قرآنی اوراق کی حرمت کب سمجھیں گے؟ ہم اپنی قرآنی آیات کی بے حرمتی انجانے میں کرتے چلے آتے اور سمجھ نہیں پاتے کہ جو کاٖغذات ہم کوڑے کرکٹ میں پھیکنتے ہیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بعد قرآنی آیا ت کو جس طرح پھینکتے ہیں ان کا احترام لازم ہے ۔ اسلام 0 1 1.3ہزار مناظر آخر کب تک ہم ایسے ہی تماشا بنے رہیں گے؟ آج کا ڈیرہ اسماعیل خان کا واقعہ لے لیں ہماری پولیس اور سیکورٹی فورسز ایک دہشت گرد کو بھی پکڑنے میں ناکام رہی حالیہ خبروں کی مطابق۔ آخر کب تک ایسے ہی یہ تماشا ہوتا رہے گا؟ حالات حاضرہ 0 2