چائنہ پاکستان اکنامکس کوریڈر کے حوالے سے آگاہ کریں کہ یہ کیا ہے اور اس منصوبہ سے پاکستان کس حد تک مستفید ہوگا اور اس میں دوسرے ممالک کو ملانے کا کیا مقصد ہے اور انکے ملنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا اگر پاکستان کے لئے یہ گیم چینجر ہے تو اس سے صرف پاکستان کو ہی فوائد حاصل کرنے چائہیں دوسرے ممالک کیوں مجھے explain کردیں شکریہ
695 مناظر