اردو جواب پر خوش آمدید

سینیٹ کیا ہے

1.3ہزار مناظر
+1
نے سیاست اور حکومت میں

1 جوابات

+1
سینیٹ پاکستان کی پارلیمان کا ایوان بالا ہے۔ یہ دو ایوانی مقننہ کا اعلیٰ حصہ ہے۔ اس کے انتخابات ہر تین سال بعد آدھی تعداد کی نشستوں کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں اور۔ اور ارکان کی مدت 6 سال ہوتی ہے۔ سینیٹ کا امیر ملک کے صدر کا قائم مقام ہوتا ہے۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
...