میرا سوال یہ ہے
کہ کیا ہم ونڈوز یو ایس بی پر انسٹا ل کر کے چلا سکتے ہیں؟
جلدی جواب دیجئے۔
ایسا ممکن تو ہے لیکن عام صارف کے لئے بہت مشکل ہے۔
آپ علی خان کے جواب کی روشنی میں کوشش کر لیجئے مجھے امکانات بہت کم نظر آتے ہیں۔
اس کا بہترین حل یہ ہو سکتا ہے کہ آپ لینکس کی کوئی ڈسٹرو ڈاؤن لوڈ کیجئے اور یو ایس بی پر انسٹال کر لیجئے ۔۔۔یہاں لینکس میں آپ کو ورائٹی ملے گی پرانے اور تھکے ہوئے سسٹمز کے لئے کوئی ہلکی پھلکی ڈسٹرو چن لیں اگر سسٹم نیا اور تیز رفتار ہے تو گرافکس سے بھرپور کسی ایسی ڈسٹرو کا انتخاب کر لیں جو خوبصورتی میں ونڈوز کو بھی مات دے جائے۔
آپ لینکس منٹ ٹرائی کیجئے۔