اردو جواب پر خوش آمدید

آڈیو ایڈیٹنگ یا ڈبنگ سے متعلقہ سافٹ وئیرز

1.5ہزار مناظر

آڈیو ایڈیٹنگ کا کوئی ایسا سافٹ ویئر جس میں ڈبنگ کی جا سکے
یا ڈبنگ ، مکسنگ کا کوئی اچھا ورکنگ سافٹ ویئر
اس کے متعلق کسی کو دلچسپی یا معلومات ہوں تو براہِ مہربانی فدوی کی رہنمائی فرما کر دعاؤں کے حقدار بن جائیے

جواب کا طالب :۔ چھوٹا غالب

0
(6.1ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز میں
اسلام علیکم
جواب میں تاخیر ہو تو دل برداشتہ مت ہوئیے گا انشا ء اللہ جلد ہی کوئی نہ کوئی جواب آ جائے گا۔
آپ آتے رہیے گا
"آتے رہئیے گا"  کا کیا مطلب زبیر بھائی؟؟
آؤں گا تو تب جب یہاں سے جاؤں گا ناں۔۔۔۔
سمجھا کریں
ماشاء اللہ
مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ جیسے لوگوں نے ارود جواب کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔
قابل لوگوں کےآنے جانے سے یہاں علم کا ذخیرہ آہستہ آہستہ اکٹھا ہوتا رہے گا اور مجھے قوی امید ہے کہ ہمت نہ ہاری تو ایک دن ہمارے سوالات کے جوابات بہت جلد مل جایا کریں گے۔
اللہ کرے یہ خوشی دائمی ہو
انشاءاللہ ۔۔۔۔ وہ ناصر کاظمی نے بھی تو کہا ہے ناں
وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔ
غم نہ کر ، زندگی پڑی ہے ابھی

Please log in or register to answer this question.

متعلقہ سوالات

...