اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: اردو جواب پر رجسٹریشن کا عمل کیسا ہے؟

669 مناظر

 

اردو جواب پر رکنیت لینے کے لیے موجودہ فارم مکمل اردو میں ہے۔رجسٹریشن سے متعلق کچھ شکایات موصول ہوئیں،جس بنا پر لوگوں کی رائے جاننے کے لیے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے۔
رائے شماری میں اپنے رائے بھی دیجئے اور اگر کوئی مشکل درپیش ہے تو اس کی بھی نشاندہی کر دیجئے تاکہ آپ کی آراء کی روشنی میں اس کو مزید سہل بنایا جائے۔
شکریہ
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
مجھے تو یہ بے حد آسان لگا۔
نے

متعلقہ سوالات

...