اردو جواب پر خوش آمدید

کیا اصل ونڈوز ایکس پی مفت مل سکتی ہے؟

1.2ہزار مناظر

ونڈوز ایکس پی کی اصل کاپی چاہیے کہاں سے ملےگی مفت میں

0
نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں
اوریجنل ونڈوز تو آپ کو مفت نہیں ملے گی

1 جوابات

0

آپ اپنا میل ایڈریس بھیج دیں
میں آپ کو زپ فائل بھیج دیتا ہوں
ایکسٹریکٹ کر کے اسے انسٹال کر لیں
اور فدوی کے حق میں دعا کر دیں

(6.1ہزار پوائنٹس) نے
اچھا تو آپ کے پاس جینوئن ونڈوز ایکس پی موجود ہے ۔
جی جناب
جینوئن ونڈوز ایکس پی ۔۔۔

متعلقہ سوالات

...