اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: LCD اور LEDمیں کیا فرق ہے؟

1.5ہزار مناظر
LCDکیا ہے اور اس میں کون سی ٹیکنالوجی مستعمل ہے۔۔نیز LEDکی تعریف اور اس میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی اور ان دونوں کے مابین فرق کو وضاحت سے جاننا چاہتاہوں۔
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

 

ایل سی ڈی : 
اسے لیکوَڈ کرسٹل ڈسپلے ٹیکنالوجی بھی کہا جاتا ہے ۔  یہ براہ راست روشنی کا اخراج نہیں کرتے بلکہ   انعکاسی ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے ۔ ابتدائی طور پر انہیں الیکٹرونک گھڑیوں اور دوسرے مواد میں استعمال کیا جاتا تھا ۔  جبکہ اسے بڑے پیمانے پر کمپیوٹر مانیٹرز  ٹیلی ویژن او ر دوسرے الیکٹرونکس میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ موبائلز وغیرہ
ایل ای ڈی :
اسے لائیٹ ایمیٹنگ ڈی آیئو ڈ ٹیکنالوجی بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ نسبتا زیادہ نازک ہوتے ہیں اسے سب سے پہلے گاڑیوں کے اشاروں اور  ٹریفک سگنلز وغیرہ میں استعمال کیا گیا ۔ لیکن اب اسے ٹی وی میں بھی استعمال کیا جا رہا ہے ۔ ٹیکنالوجی کے متعلق مکمل وضاحت کم از کم دو سے تین گھنٹے اور پانچ سے چھے صفحے لے گی فی الحال اسی سے گزارا کیجئے
نے
...