اردو جواب پر خوش آمدید

کیا آپ لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟

1.9ہزار مناظر

لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ اس کے لیے آپ میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)

کیونکہ لینکس اوپن سورس اور مفت ہے اس لیے مختلف لوگوں نے اپنی ضروریات کے مطابق لینکس کی مختلف قسمیں بنائیں ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسی ہیں جو کہ ونڈوز کے یوزرز کے لیے بہت آسان ہے۔

یاد رہے کہ میں یہاں اینڈرائیڈ کا ذکر نہیں کر رہا۔ اگر اسکو بھی شامل کیا جائے تو لینکس کی تعداد سب سے زیادہ ہو جائے گی۔

اس رائے شماری کا یہ مقصد ہے کہ علم ہو کہ کتنے اردو دان لینکس استعمال کر رہے ہیں۔

+2
(3.8ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
نے مدون
ٹیسٹنگ کے لیے غلطی سے اس پر کلک کر دیا "نہیں، میں استعمال نہیں کرتا، مگر میں لینکس کے بارے میں جانتا ہوں"۔
اور اب میری چھٹی ہو گی، کیونکہ میں اسے تبدیل نہیں کر سکتا :ڈ
جبکہ میں لینکس کا ریگولر یوزر ہوں، ونڈوز کبھی کبھی استعمال کرتا ہوں۔
کیا اسکو تبدیل کیا جا سکتا ہے؟
یار اس رائے شماری کا فیچر ایک پلگ ان کے ذریعے کام کر رہا ہے اس کو بدلنا فی الحال تو ممکن نہیں لگ رہا۔۔۔ایک کام ہو سکتا ہے کہ حذف کر کے دوبارہ سوال شائع کیا جائے اور رائے شماری بھی۔
پھر تو اسے ایسے ہی رہنے دیں۔
کچھ سیٹنگ کی ہے اب اپنا ووٹ بدلنے کی کوشش کر کے دیکھیں۔
شکریہ، ہو گیا :)

Please log in or register to answer this question.

متعلقہ سوالات

...