1.7ہزار مناظر بر صغیر پاک و ہند میں برطانوی دور حکومت میں حکومت برطانیہ کی جانب سے کس شخصیت کو استاذ العلماء کا خطاب دیا گیا تھا؟ نام بتائیے۔ 0 استاذالعلماء گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 25 مارچ, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 2 جوابات 0 بالکل ٹھیک ہے گمنام نے جواب دیا 25 مارچ, 2013 Please log in or register to add a comment. 0 شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے استاذ مولوی سید میر حسن صاحب کو شمس العلماء کا خطاب دیا گیا۔ جب علامہ اقبال کو سر کا خطاب دیا گیا تو آپ نے شرط رکھی کہ پہلے ان کے استاذ مولوی میر حسن صاحب کو خطاب دیا جائے۔ گمنام نے جواب دیا 25 مارچ, 2013 Please log in or register to add a comment.