اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: 404 ایرر کیا ہے ؟

815 مناظر
ویب سائٹس کھولتے وقت اکثر 404 ایرر سے واسطہ پڑتا ہے ،یہ کیا ہے اور کیوں ظاہر ہوتا ہے۔
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

 

404 ویب سائٹس کا ایک عام ایرر ہے جس کا مطلب ہے کہ جو صفحہ آپ دیکھنا چاہتے ہیں، موجود نہیں۔یہ اس وقت ظاہر ہوتا ہے جب آپ یو آریل غلط ٹائپ  کرتے ہیں یا کسی غلط لنک پر کلک کرتے ہیں۔۔غلط لنک کا مطلب ایسا لنک جو درست نہیں ہوتا یا جس پیج کا لنک ہو وہ پیج کہیں اور moveکر دیا جائے تو بھی اس ایرر سے واسطہ پڑتا ہے۔
404 اصل میں سرور کی جانب سے ظاہر کیا جانے والا ایرر کوڈ ہے آپ آسان لفظوں میں اسے missing web page error بھی کہہ سکتے ہیں۔
نے
...