اردو جواب پر خوش آمدید

زید حامد صاحب کون ہیں ؟

2.1ہزار مناظر

زید حامد صاحب ان دنوں میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں سوشل میڈیا پر جہاں ان کے ساتھ کافی لوگ کھڑے ہیں وہاں بہت سارے ایسے بھی ہیں جو ان پر تنقید کر رہے ہیں۔ان کے بارے میں تفصیل بتائیے۔

+1
نے حالات حاضرہ میں

1 جوابات

+1

تفصیل یہاں سے دیکھ لیں
http://khatm-e-nubuwwat.com/

(380 پوائنٹس) نے
اسلام علیکم
ابو بکر صاحب اس لنک پر تو کچھ موجود نہیں ہے ایک خط اور اس کا جواب ہے بس
زید حامد صاحب کے بارے میں تفصیل جاننے کے لئے یہ سوال کیا تھا

متعلقہ سوالات

...