اردو جواب پر خوش آمدید

کیا لاہور میٹرو بس سروس کا ائیرپورٹ سے ڈائیوو بس سٹیشن تک کوئی روٹ ہے ؟ اور میٹرو سروس کے اوقات کار کیا ہیں ؟

1 جوابات

0

اسلام علیکم،smiley

محبوب صاحب،

میٹرو بس کے روٹ پر ائیر پورٹ نہیں آتا، میں نے ابھی جب میپ چیک کیا تو اندازہ ہوا کہ میٹرو کا روٹ ائیر پورٹ سے کافی دور ہے۔

نیچے والی تصویر میں سرخ دائرے میں ائیر پورٹ ہے۔۔اور میٹرو بس روٹ بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
وعلیکم السلام ، بہت شکریہ جناب جواب کے لیے۔

متعلقہ سوالات

...