اردو جواب پر خوش آمدید

زبیر بھائ سے اپیل ہے کہ وہ ہردن اردو جواب پر آئیں ؟

561 مناظر
+1
(450 پوائنٹس) نے اردوجواب میں

2 جوابات

+1
انشا ء اللہ کوشش  کروں گا ۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
+1
جی بالکل زبیر بھائی کو آنا چاہیے۔ لیکن ان کے ساتھ ساتھ آپ بھی باقاعدگی کے ساتھ آئیں سوالات کریں۔ اگر کسی سوال کا جواب آپ کو معلوم ہے تو اسے دوسروں کو بتائیں۔ تاکہ ہم سب ایک دوسرے کی مدد کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔ :)
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
...