سی ایس ایس سٹائل کتنے اپلائی کرنے کے کتنےاور کون کون سے طریقے ہیں۔
1.2ہزار مناظر
1 جوابات
اسلام علیکم،
عام طور پر CSS تین طرح سے اپلائی کرتے ہیں۔
جیسے ڈائریکٹ ایچ ٹی ایم ایل عناصر پر اپلائی:
مثال
<p style="color: red; background-color: yellow">This is red text with a yellow background.</p>
ایچ ٹی ایم ایل ڈاکومنٹ کے اندر Embed کرکے
مثال
<head>
<style type="text/css">
p {color: red; background-color: yellow;}
h1 {text-align: center;}
</style>
...
</head>
بیرونی سی ایس ایس کی فائل کا استعمال کر کے
مثال
<head>
<link href="website.css" rel="stylesheet" type="text/css">
...
</head>