943 مناظر سائنس اور قران،سائنس اور اسلام کے موضوعات پر کتابیں اسلام سائنس اور قران کے موضوعات پر کتابوں کی فہرست اور جو کتابیں آن لائن دستیاب ہوں ان کے لنکس چاہییں۔ متفرق +2 0 0 1.3ہزار مناظر آخر کب تک ہم ایسے ہی تماشا بنے رہیں گے؟ آج کا ڈیرہ اسماعیل خان کا واقعہ لے لیں ہماری پولیس اور سیکورٹی فورسز ایک دہشت گرد کو بھی پکڑنے میں ناکام رہی حالیہ خبروں کی مطابق۔ آخر کب تک ایسے ہی یہ تماشا ہوتا رہے گا؟ حالات حاضرہ +1 0 0 995 مناظر چند کی بورڈ شارٹ کٹس بتائیے جو ہر کمپیوٹر صارف کے علم میں ہونی چاہییں؟ چند مفید کی بورڈ شارٹ کٹس بتائیے جو سب کمپیوٹر صارفین کے علم میں ہونی چاہیں۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 862 مناظر گوگل پر تلاش کی چند مفید ٹپس اور ٹرکس بتائیے؟ گوگل پر تلاش کے گر بتائیے۔کس طرح آسانی سے اپنے مطلب کی چیز ڈھونڈی جا سکتی ہے ایک ویب سائٹ کے اندر کس طرح تلاش کی جا سکتی ہے۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.8ہزار مناظر اللہ تعالیٰ سے وعدہ کر کے توڑ دیا جائے تو توبہ کیسے کی جائے؟ کچھ گناہوں سے بچے رہنے کا وعدہ اللہ تعالیٰ سے کیا لیکن پھر ٹوٹ گیا تو اب توبہ کیسے کی جائے؟ اسلام +2 0 0 1.0ہزار مناظر کسی نےevo tab استعمال کر کے دیکھا ہے؟ اسلام علیکم۔ کسی نے ایو ٹیب استعمال کر کے دیکھا ہے ؟ میں خریدنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن اطمینان کر لینا چاہتا ہوں کہ اچھی سپیڈ ملے گی اور ہر جگہ چلے گا موبائل فونز +1 0 0