951 مناظر میرے نمبر پر code نہیں آرہا میرا ٹویٹر اکاؤنٹ blocked ہے میرا اکاؤنٹ میرے نمبر پر بنا ہے ٹویٹر نے کوڈ send کیا مگر وہ مجھ سے delete ہو گیا اب بہت دفعہ resend کی کوشش کی مگر ٹویٹر code send نہیں کر رہا 10 دن ہو گے روزانہ کوشش کرتا ہوں مہربانی کر کے رہنمائی کریں شکریہ پوچھا امجد نے اردوجواب 0 0 0 2.8ہزار مناظر اب ایک دن نظریہ پاکستان پر عمل درآمد ہو گا یا نہیں آپ کے دلائل پیش کریں اب ایک دن نظریہ پاکستان پر عمل درآمد ہو گا یا نہیں آپ کے دلائل پیش کریں پوچھا گمنام نے سیاست اور حکومت 0 0 1 1.7ہزار مناظر میں سیاسی پارٹی بنانا چاہتا ہوں طریقہ بتا دے ؟؟ میں سیاسی پارٹی بنانا چاہتا ہوں۔ پاکستان میں سیاسی پارٹی بنانے اور رجسٹریشن کا طریقہ کار کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے سیاست اور حکومت 0 0 1 715 مناظر غریب آدمی بلدیاتی انتخابات میں حصہ کیسا لے ؟؟؟ پاکستان کا غریب آدمی بلدیاتی انتخابات (الیکشن) میں کیسے حصہ لے سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے سیاست اور حکومت 0 0 1 738 مناظر کیا غریب آدمی سیاستدان بن سکتا ہے پاکستان میں ؟؟؟ پاکستان میں چونکہ وہی ادمی سیاستدان بن سکتا ہے جس کے پاس بہت پیسے ہو اور مزید پیسا بنانے کے لئے سیاست میں قدم رکھتا ہے موجودہ سب سیاستدان فیل ہو چکے ہے عمران خان سب سے نالائق نکلا اب کیا کوئی غریب جو سچا اور دیانتدار ہو کیا سیاستدان بن سکتا ہے ؟! پوچھا محمدعلی نے سیاست اور حکومت 0 0 1 1.6ہزار مناظر نظریہ سے کیا مراد ہے نظریہ سے کیا مراد ہے پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 1 691 مناظر چائنہ پاکستان اکنامکس کوریڈر کے حوالے سے آگاہ کریں چائنہ پاکستان اکنامکس کوریڈر کے حوالے سے آگاہ کریں کہ یہ کیا ہے اور اس منصوبہ سے پاکستان کس حد تک مستفید ہوگا اور اس میں دوسرے ممالک کو ملانے کا کیا مقصد ہے اور ... تو اس سے صرف پاکستان کو ہی فوائد حاصل کرنے چائہیں دوسرے ممالک کیوں مجھے explain کردیں شکریہ پوچھا مہر محمد بلال قاسم ترگڑ نے سیاست اور حکومت 0 0 0 2.0ہزار مناظر پاکستان میں سب سے اچھا سمارٹ فون کون سا ہے؟ پاکستان میں سب سے اچھا سمارٹ فون کون ساہے برینڈ جو بھی ہے جسے زیادہ لوگ پسند کرتے ہوں۔ پوچھا قیصر نے موبائل فونز +1 0 3 637 مناظر پاکستان میں خلائی ٹیکنالوجی کا ادارہ کون سا ہے؟ **پاکستان میں خلائی ٹیکنالوجی کا ادارہ کون سا ہے؟** پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 0 806 مناظر کیا پاکستان روزگار کے لیے موزوں ہے ؟ غربت اور افلاس کے اس دور میں لوگ بیرون ملک کیوں رخ کر رہے ہیں؟ اگر پاکستان میں روزگار کےمواقع میسر نہیں تو کون ذمہ دار ہے؟۔ میں، آپ یا ہماری حکومت؟ کس کو مورد الزام ٹھہرائیں گے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2