4.6ہزار مناظر میٹابولزم کیا ہوتا ہے؟ میٹا بولزم کی وضاحت تلاش کر رہا ہوں۔انگریزی میں اس کا جواب پڑھا لیکن ساری بات پلے نہیں پری۔کیا صرف خلیوں کی توڑ پھوڑ کا عمل میٹابولزم کہلاتا ہے؟ پوچھا عاصی نے صحت 0 0 1