1.3ہزار مناظر کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ تیس ہزار روپے سے کم کون سا کلر پرنٹر گھر کے استعمال کے لیے بہتر ہے اور وہ مجھے کہاں سے سب سے سستا مل سکتا ہے 0 پرنٹر محمد ظہیر قندیلؔ نے پوچھا متفرق میں 19 جنوری, 2017 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات 0 کیا آپ نیا پرنٹر لینا چاہتےہیں یا استعمال شدہ ؟ بتائیے اس کے بعد ہی کوئی مشورہ دیا جا سکتا ہے۔ زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 2 اپریل, 2017 Please log in or register to add a comment.