اردو جواب پر خوش آمدید

ہم فیس بک پر کہاں سوال پوچھ سکتے ہیں؟

1.2ہزار مناظر

کیا ہم فیس بک پر سوالات پوچھ سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو کہاں اور پوچھے گئے سوالات کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔سکرین شارٹ کے ساتھ جواب دیں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو

+1
نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں

2 جوابات

+2

اسلام علیکم۔
آپ فیس بک پر بنائے گئے پیج پر سوال پوچھ سکتے ہیں اور گروپ کے اندر بھی۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
+2

آپ فیس بک پر اپنی ٹائم لائن، یا اپنے کسی دوست کی ٹائم لائن، کسی فین پیج یا کسی بھی اوپن گروپ میں موضوع کی مناسبت سے سوال پوچھ سکتے ہیں ۔

(310 پوائنٹس) نے
اچھا ٹائم لائن پر بھی سوال پوچھا جا سکتا ہے۔
شکریہ جناب

متعلقہ سوالات

...