آج کل انرجی ڈرنک پینا عام ہے ۔میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ مشروبات جسم کو فوری توانائی تو دیتے ہیں کہیں صحت پہ ان کا برا اثر تو نہیں پڑتا۔
590 مناظر
1 جوابات
انرجی ڈرنکس میں بنیادی عنصر کیفین ہوتا ہے۔ جس کا زیادہ استعمال نقصان دہ ہے۔
ایک نارمل انسان زیادہ سے زیادہ ۲۰۰ سے ۳۰۰ ملی گرام کیفین کو برداشت کرسکتا ہے۔ اس سے زیادہ استعمال صحت کا کباڑہ کر دے گا۔
ایک آٹھ اونس کپ کافی میں ۱۸۰ ملی گرام کیفین ہوتی ہے۔ باقی مختلف انرجی ڈرنکس میں مختلف مقدار میں کیفین ہوتی ہے، جو اس کے ڈبے پر درج ہوتی ہے۔
اپنی اور اپنے گرد و نواح کے لوگوں کا خیال رکھیے ۔
فی امان اللہ