2.2ہزار مناظر جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) کیا کیا کیا جا سکتا ہے :ڈ پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے ملازمت اور تجارت +1 0 2 5.0ہزار مناظر shab e qadar shab e qadr پوچھا bilal hussain نے مذہب 0 0 2 2.9ہزار مناظر کتاب ”القول البدیع“ چاہیے اس کتاب میں درود شریف سے متعلق کافی مواد ہے، اگر کسی کے پاس ہے تو براہ کرام نواز دیں۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے مذہب +1 0 1 469 مناظر روسی سلاد Russian Salad کیسے بنائی جاتی ہے؟ جلدی سے ہمیں روسی سلاد بنانے کا طریقہ بتا دیں پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 0 1.6ہزار مناظر میرے نوکیا 5730 پر سکائپ انسٹال نہیں ہوتا کیوں؟ میرے پاس نوکیا ایکسپریس میوزک 5730 سیٹ ہے جس پر پہلے سکائپ چلتا تھا میں نے کسی وجہ سے نکالا اور اب دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش میں بار بار expire certificate کا ایرر دے رہا ہوں۔اس کا حل بتائیے پلیز پوچھا زاہد نے موبائل فونز +1 0 1 4.9ہزار مناظر ٹویٹر ہیلپ السلام علیکم تمام آراکین کو میرا سلام قبول ہوں- کافی دنوں کے بعد میں سوال پوچھتا ہوں اور امید ہے مجھے جلد جواب ملے گا ان شاءاللہ " میرا ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جو کسی نے ہیک ... کو حل کریں شکریہ میں بہت پریشان کہ وہ کمبخت میرے اکاؤنٹ کو کہے غلط استعمال نہ کریں- پوچھا saeed (280 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 3 1.9ہزار مناظر کیا آپ لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ اس کے لیے آپ میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ [لینکس ... 1]: http://asakpke-urdu.blogspot.com/2013/07/learn-to-use-linux-operating-system.html پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 1 5 993 مناظر اردوجواب "سپیمنگ"کا شکار اردو جواب پر ہونے والی"سپیمنگ " کو کیسے روکا جائے؟ ہم نے اپنی خواہش کے برعکس رجسٹریشن،بغیر رکنیت کے سوال کرنے اور تبصرہ کرنے پر CAPTCHAفعال کر رکھا ہے جو یقینا ہمارے صارفین ... اور ہمیں مجبوری میں یہ قدم اٹھانا پڑا۔۔ کیا آپ کوئی اور حل تجویز کر سکتے ہیں؟ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 0 2.9ہزار مناظر ای میل ایڈریس بنانے کے لیے سب سے اچھا سرچ انجن کونسا ہے؟ google yahoo hotmail وغیرہ میں سے سب سے اچھا کونسا انجن ہے ای میل ایڈریس بنانے کے لیے؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 1.4ہزار مناظر کم وقت میں زیادہ پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ طریقہ جائز۔۔۔لیکن کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کا طریقہ۔۔۔سوچ سوچ کہ میں تو تھک گیا آپ بتائیں کون سا طریقہ ہے جائز اور حلال طریقے سے کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کا پوچھا گمنام نے ملازمت اور تجارت 0 0 1 1.5ہزار مناظر قرآن کریم میں کس جگہ سود اور شراب کے حرام ہونے کا ذکر کیا گیا ہے؟ سود اور شراب کے حرام ہونے کے بارے میں قرآن کریم میں کہاں بیان کیا گیا ہے۔ پوچھا گمنام نے اسلام 0 0 1 1.9ہزار مناظر جنات کی حقیقت کے بارے میں اردو کی تفصیلی کتاب درکار ہے۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے اردو زبان +1 0 2 1.1ہزار مناظر فیصل مسجد کا سنگ بنیا د کب رکھا گیا؟ فیصل مسجد کا سنگ بنیا د کب رکھا گیا اور کتنے عرصے میں اس کی تکمیل ہوئی۔ پوچھا ساقی نے متفرق +1 0 4 5.0ہزار مناظر wifi softwer hacker wifi ka password hacker ka softwer kese donload kar sakte han پوچھا dawinder نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 2 907 مناظر کیا آپ جانتے ہیں کہ "سوالات" کے ٹیب پر کلک کر کے آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟ اسلام علیکم، صارفین کی آمد میں باقاعدگی دیکھتے ہوئے میں نے سوچا کہ رفتہ رفتہ سائٹ کے استعمال کوسہل بنانے کی بھی کوشش کی جائے۔یہ سوال اور سوال میں ہی جواب اسی سلسلے کی ... کام والے نیچے رائے شماری: سوالات کے صفحے پر صرف رائے شماری والے سوالات موجود ہوں گے۔ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق +3 0 1 790 مناظر کیا آپ جانتے ہیں کہ "Related Question" کا فیچر کیسے کام کرتا ہے؟ **Related Question:** *اردو جواب سکرپٹ کا یہ فیچر آپ کو سہولت دیتا ہے کہ:* سوال لکھ کر جونہی آپ زمرہ منتخب کرنے لگتے ہیں تو آپ کے سوال سے ملتے جلتے سوالات جو پہلے سے ڈیٹا ... کے طور پر موجود رہے گا اور سوالات کے صفحے پر الگ سے ایک سوال بھی شائع ہو جائے گا۔ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق +1 0 1 2.4ہزار مناظر یوٹیوب کو چلانے کا سب سے اچھا اور آسان طریقہ کیا ہے؟ یوٹیوب کے بوقت پابندی بہت سے طریقے بتائے جاتے ہیں، مگر ان میں سے بعض نیٹ کی اسپیڈ کو متاثر کرتے ہیں، بعض طریقوں میں یہ تجربہ ہوا کہ یوٹیوب کی مطلوبہ کلپ مکمل ... Spotflux 3. 4everproxy 4. 12345proxy ان کے علاوہ کوئی اور اگر آسان طریقہ ہے تو بتائیں۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 1.3ہزار مناظر کلیات اقبال کتاب کا لنک چاہیے۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے اردو زبان +1 0 1 1.1ہزار مناظر اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر کیسے انسٹال کر سکتے ہیں؟ اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں اس کا سیٹ کہاں سے ملے گا اور کیسے انسٹال ہو گا؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.1ہزار مناظر برق لکھنوی کا دیوان آن لائن مل سکتا ہے؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے اردو زبان +1 0 1