اردو جواب پر خوش آمدید

ونڈوز کی طرح کی لینکس ڈسٹرو کون سی ہے؟

871 مناظر

ونڈوز ایکس پی یا کسی اور ونڈوز سے ملتی جلتی لینکس کی ڈسٹرو کون سی ہے۔
ربط دیں۔

0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

+1

زورن او ایس لینکس ونڈوز کے یوزر کے لیے بہت اچھی ہے، ربط
http://zorin-os.com

زورن او ایس لینکس انسٹالیشن ویڈیو
http://asakpke-urdu.blogspot.com/2011/06/learn-to-install-linux-operating-system.html

زورن او ایس لینکس استعمال ویڈیو
http://asakpke-urdu.blogspot.com/2013/07/learn-to-use-linux-operating-system.html

(3.8ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ سوالات

...