اردو جواب پر خوش آمدید

پاکستان میں بنک سے کتنے پیسے نکلوانے پر ٹیکس ہے؟

1.1ہزار مناظر

سنا ہے اب بنک سے پیسے نکلواؤ تو اس پر بھی ٹیکس دینا پڑے گا اس کی شرح کی ہے یعنی کتنے پیسوں پر کتنا ٹیکس

+1
نے متفرق میں

2 جوابات

+1

پہلے 25 ہزار پر ٹیکس تھا اب 50 ہزار پر ہے۔ شرح کا صحیح نہیں پتہ شائد 3% ہے

(3.8ہزار پوائنٹس) نے
+1
موجودہ وقت میں 1 لاکھ روپے نکلوانے پر 600 روپے سکہ رائج الوقت۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...