اسلام علیکم۔۔۔
میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ بیروں ملک ملازمت کے لیے ایجنٹس کے ذریعے جانا ٹھیک ہے یا نہیں۔یو اے ای کے لیے ڈیٹا انٹری آپریٹر کی آسامیاں ایک ایجنٹ کے پاس ہیں.750درہم تنخواہ ہے جبکہ ویزہ ،ٹکٹ اور دوسرے اخراجات سمیت ایک لاکھ روپے مانگ رہا ہے۔
میں نے بی اے تک تعلیم حاصل کی ہے اور ایک سال کا کمپیوٹر کا ڈپلوما بھی۔۔ایسے میں اس تنخواہ پر اور ایک لاکھ روپے دے کر باہر جانا ٹھیک رہے گا یا نہیں۔۔راہنمائی کیجئے۔۔