مجھے اپنی id کا وہ سوال بادنہیں ہے جو yahoo والے مجھ سے پوچھ رہے ہیں ۔جو link آپ نے مجھے دیا میں نے اس کے ساتھ بھی کافی tryکی لیکن کچھ process کے باد پھر وہی سوال آ جاتا ہے جس کا ذکر میں نے پہلے بھی کیا ہے ۔وہ مجھ سے میرا oldest nich name پوچھتے ہیں۔میں کیا کروں آپ ہی مجھ کو اس کا کو حل نتائیں۔
644 مناظر